Herbal Mouthwash ہربل مائوتھ واش

Herbal Mouthwash

This herbal mouth wash is superb to remove mouth odor.

Ingredients:

Marigold flower 2
Water 1 cup
Fennel seeds 2 tsp
Honey 2 tsp

Directions

Separate the petals from flower.
Add petals and fennel seeds in water and boil it.
Then strain it and let it cool.
Mix in honey and use as mouthwash.

ہربل مائوتھ واش

یہ مائوتھ واش منہ کی بدبو دور کرتا ہے۔ پان کھانے یا کسی اور وجہ سے منہ کا السر ہو جائے تو یہ بہترین ہے۔ زبان اگر کٹ جائے تو اس کےلئے بھی مفید ہے۔ اگر اس کے غرارے کریں تو خراب گلا ٹھیک ہو جاتا ہے۔
اجزاء
گیندے کا پھول دو عدد
پانی ایک کپ
سونف دو چائے کے چمچ
شہد دو چائے کے چمچ
ترکیب
گیندے کے پھول کی پنکھڑیاں الگ کر لیں۔
پھول کی پنکھڑیاں اور سونف پانی میں ڈال کر اُبالیں اور پھر چھان لیں۔اِس کو ٹھنڈا کر لیں۔
اب اِس میں شہد مکس کریں اور مائوتھ واش کے طور پر استعمال کریں۔

Leave a comment